آتش آمیز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس میں آگ ملی ہوئی ہو، (مجازاً) جو حرارت اور گرمی پیدا کرے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس میں آگ ملی ہوئی ہو، (مجازاً) جو حرارت اور گرمی پیدا کرے۔